Wyckoff Trading Strategy: Full Breakdown of Accumulation to Distribution

Wyckoff Method کی مکمل گائیڈ

Wyckoff Method کی مکمل گائیڈ

Wyckoff Method ایک کلاسیکل ٹریڈنگ فریم ورک ہے جو مارکیٹ کے پیچھے چھپے بڑے اداروں اور اسمارٹ منی کے ایکشن کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ اس طریقے سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مارکیٹ کب خریداری (Accumulation) کر رہی ہے اور کب فروخت (Distribution)۔

Wyckoff کے چار مراحل (Market Cycle)

1️⃣ Accumulation (جمع کرنے کا مرحلہ)

اسمارٹ منی قیمت نیچے ہونے پر خاموشی سے خریداری کرتی ہے۔ مارکیٹ زیادہ حرکت نہیں کرتی اور سائیڈ وے چلتی ہے۔ Retail traders کو کچھ خاص نظر نہیں آتا، لیکن volume اور structure اسٹیج کی نشاندہی کرتے ہیں۔

  • Selling Climax (SC)
  • Automatic Rally (AR)
  • Secondary Test (ST)
  • Spring یا Shakeout
  • Sign of Strength (SOS)
  • Last Point of Support (LPS)

2️⃣ Markup (قیمت میں اضافہ)

Accumulation مکمل ہونے کے بعد Demand بڑھتی ہے اور مارکیٹ اوپر کی طرف بڑھتی ہے۔ Uptrend شروع ہو جاتا ہے اور momentum بڑھتا ہے۔ Retail traders اکثر یہاں entry لیتے ہیں۔

3️⃣ Distribution (فروخت کا مرحلہ)

اب اسمارٹ منی اپنی پوزیشنز آہستہ آہستہ بیچنا شروع کرتی ہے۔ مارکیٹ ایک بار پھر سائیڈ وے ہو جاتی ہے۔ Fake breakouts (Upthrusts) ہوتے ہیں تاکہ retail traders trap ہوں۔

  • Buying Climax (BC)
  • Automatic Reaction (AR)
  • Upthrust (UT) / Upthrust After Distribution (UTAD)
  • Sign of Weakness (SOW)
  • Last Point of Supply (LPSY)
};

4️⃣ Markdown (قیمت میں کمی)

Distribution مکمل ہونے کے بعد Supply بڑھ جاتی ہے اور مارکیٹ نیچے کی طرف چلنا شروع کر دیتی ہے۔ Panic selling ہوتا ہے، اور اکثر Retail traders یہاں اپنی پوزیشن بند کرتے ہیں۔

📊 Wyckoff Structure کا چارٹ

Wyckoff Accumulation and Distribution Chart

🔖 Wyckoff کے اہم Labels اور ان کے معنی

  • SC - Selling Climax: Panic sell کے ساتھ نیچے کی بڑی candle
  • AR - Automatic Rally: پہلا bounce SC کے بعد
  • ST - Secondary Test: دوبارہ low test، کم volume کے ساتھ
  • LPS - Last Point of Support: آخری pullback before breakout
  • SOS - Sign of Strength: Strong breakout with volume
  • UT - Upthrust: Fake breakout in distribution
  • SOW - Sign of Weakness: Breakdown with volume

Wyckoff method نہ صرف ٹریڈنگ کے مواقع پہچاننے میں مدد دیتا ہے، بلکہ یہ بھی سکھاتا ہے کہ مارکیٹ میں اسمارٹ منی کیسے کام کرتی ہے۔ اگر آپ structure، volume اور phases کو صحیح طریقے سے سمجھ جائیں تو یہ method انتہائی powerful ثابت ہو سکتا ہے۔

Comments

Popular Posts